ٹانک، لڑکیاں، اسکول، تباہ، بم دھماکہ، مڈل اسکول

iqna

IQNA

ٹیگس
پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد زیر تعمیر مڈل اسکول کی چار دیواری سے نصب کیا گیا تھا اور دھماکے کے نتیجے میں اسکول کی دیواروں کو نقصان پہنچا جبکہ ایک کلاس روم مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3510285    تاریخ اشاعت : 2021/09/23